Tag: ILT20
ڈیزرٹ وائپرز نے تاریخ رقم کر دی، ایم آئی ایمریٹس کو شکست دے کر پہلی مرتبہ ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
دبئی :ڈیزرٹ وائپرز نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں ایم آئی ایمریٹس کو 46 رنز سے شکست دے کر پہلی بار ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کا تاج اپنے سر سجا لیا۔ فتح کے ساتھ وائپرز نے 7 لاکھ امریکی ڈالر انعامی …
ابوظبی نائٹ رائیڈرز نے دبئی کیپٹلز کو شکست دےُکر فائنل کی راہ ہموار کر لی
دبئی: ابوظبی نائٹ رائیڈرز نے ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 سیزن 4 کے ایلیمینیٹر میں دبئی کیپٹلز کو 50 رنز سے شکست دے کر فائنل کی دوڑ میں اپنی امیدیں برقرار رکھ لیں۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس مقابلے میں نائٹ رائیڈرز نے ابتدا میں جارحانہ بیٹنگ اور بعد ازاں تباہ کن …
ابوظبی نائٹ رائیڈرز نے دبئی کیپٹلز کو شکست دےُکر فائنل کی راہ ہموار کر لیRead More
آئی ایل ٹی 20: ایم آئی ایمریٹس نے نائٹ رائیڈرز کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی
شارجہ : ایم آئی ایمریٹس نے ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 4 کے کوالیفائر 2 میں ابو ظبی نائٹ رائیڈرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ فائنل 4 جنوری کو دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ڈیزرٹ وائپرز کے خلاف کھیلا جائے گا۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے …
آئی ایل ٹی 20: ایم آئی ایمریٹس نے نائٹ رائیڈرز کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لیRead More
آئی ایل ٹی 20،فخر زمان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ڈیزرٹ وائپرز فائنل میں پہنچ گئی
ابوظہبی:ڈیزرٹ وائپرز نے ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 4 کے کوالیفائر 1 میں ایم آئی ایمریٹس کو 45 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں وائپرز نے چار سیزنز میں تیسری مرتبہ فائنل تک رسائی حاصل کی۔اینڈریز گوس نے 58 …
آئی ایل ٹی 20،فخر زمان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ڈیزرٹ وائپرز فائنل میں پہنچ گئیRead More
ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 سیزن 4 کے پلے آف مرحلے کا آغاز، فائنل کی جنگ شروع
دبئی: ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 سیزن 4 اپنے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، جہاں لیگ مرحلے کے اختتام پر پلے آف لائن اپ آخری میچ کے بعد مکمل ہوا۔ ایک انتہائی اہم مقابلے میں ابو ظہبی نائٹ رائیڈرز نے گلف جائنٹس کو شکست دے کر آخری پلے آف مقام حاصل …
ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 سیزن 4 کے پلے آف مرحلے کا آغاز، فائنل کی جنگ شروعRead More
پولارڈ کی طوفانی اننگز، ایم آئی ایمریٹس کوالیفائر ون میں پہنچ گئی
ابوظہبی: ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 سیزن فور میں ایم آئی ایمریٹس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دبئی کیپیٹلز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر کوالیفائر ون کے لیے اپنی جگہ یقینی بنا لی۔ زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ایم آئی ایمریٹس نے 123 رنز کا ہدف باآسانی …
پولارڈ کی طوفانی اننگز، ایم آئی ایمریٹس کوالیفائر ون میں پہنچ گئیRead More
انٹرنیشل لیگ ٹی 20 ؛ دبئی کیپیٹلز کی پلے آف میں شاندار انٹری
دبئی : دفاعی چیمپئن دبئی کیپیٹلز نے شارجہ واریئرز کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 سیزن 4 کے پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ دبئی کیپیٹلز، ڈیزرٹ وائپرز اور ایم آئی ایمریٹس کے بعد پلے آف میں پہنچنے والی تیسری ٹیم بن گئی۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم …
انٹرنیشل لیگ ٹی 20 ؛ دبئی کیپیٹلز کی پلے آف میں شاندار انٹریRead More
آئی ایل ٹی 20،شارجہ واریئرز کی آخری گیند پر یادگار فتح، پلے آف کی دوڑ میں مضبوط پوزیشن
ابوظہبی :ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 4 میں شارجہ واریئرز نے کم اسکور کے انتہائی سنسنی خیز مقابلے میں ابو ظہبی نائٹ رائیڈرز کو چار وکٹوں سے شکست دے کر پلے آف کی دوڑ میں خود کو مضبوط پوزیشن میں برقرار رکھا۔ زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں شارجہ واریئرز …
آئی ایل ٹی 20،شارجہ واریئرز کی آخری گیند پر یادگار فتح، پلے آف کی دوڑ میں مضبوط پوزیشنRead More
نکولس پوران اور وسیم کی شاندار نصف سنچریاں، ایم آئی ایمریٹس پلے آف میں پہنچ گیا
ابوظہبی : ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 کے میچ میں ایم آئی ایمریٹس نے گلف جائنٹس کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر پلے آف میں جگہ بنا لی۔ نکولس پوران اور محمد وسیم کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت ٹیم نے 142 رنز کے ہدف کو صرف 16.3 اوورز میں حاصل کرلیا۔ یہ …
نکولس پوران اور وسیم کی شاندار نصف سنچریاں، ایم آئی ایمریٹس پلے آف میں پہنچ گیاRead More
شکیب الحسن کی آل راؤنڈ کارکردگی، ایم آئی ایمریٹس نے ڈیزرٹ وائپرز کو چار وکٹوں سے ہرا دیا
دبئی: ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن فور میں شکیب الحسن کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت ایم آئی ایمریٹس نے ٹیبل ٹاپرز ڈیزرٹ وائپرز کو چار وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اس کامیابی کے بعد ایم آئی ایمریٹس پوائنٹس ٹیبل پر دوبارہ دوسری …
شکیب الحسن کی آل راؤنڈ کارکردگی، ایم آئی ایمریٹس نے ڈیزرٹ وائپرز کو چار وکٹوں سے ہرا دیاRead More