دبئی : ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 سیزن 4 میں ڈیزرٹ وائپرز نے دبئی کیپیٹلز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ یہ فتح وائپرز کے لیے تاریخی بھی ثابت ہوئی، کیونکہ وہ ٹورنامنٹ کی تاریخ میں مسلسل چھ میچ جیتنے…
Month: December 2025
آئی ایل ٹی 20 ؛ شارجہ واریئرز نے ایم آئی ایمریٹس کو شکست دے کر سیزن 4 میں پہلی فتح حاصل کر لی
ابوظہبی:ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 سیزن 4 میں شارجہ واریئرز نے متوازن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایم آئی ایمریٹس کو زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں چھ رنز سے شکست دے دی۔ یہ واریئرز کی رواں سیزن میں پہلی کامیابی ہے، جس میں جانسن چارلس کی شاندار بیٹنگ اور سکندر…
ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 نے کم وقت میں بڑی پہچان بنا لی، وقار یونس
دبئی، :پاکستان کے لیجنڈری فاسٹ بولر اور ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 کے کمنٹیٹر وقار یونس نے لیگ کی شاندار اور تیز رفتار ترقی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ عام طور پر کرکٹ لیگز کو پختہ ہونے میں کئی برس لگتے ہیں، لیکن ڈی پی ورلڈ آئی ایل…
آئی ایل ٹی 20:ڈیزرٹ وائپرز نے گلف جائنٹس کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
آئی ایل ٹی 20:ڈیزرٹ وائپرز نے گلف جائنٹس کو 8 وکٹوں سے شکست دے دیدبئی، ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی سیزن 4 میں ڈیزرٹ وائپرز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے گلف جائنٹس کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس فتح کے…
شایان جہانگیر کی 99 رنز کی شاندار اننگز، دبئی کیپیٹلز کی نائٹ رائیڈرز کے خلاف سنسنی خیز فتح
ابوظہبی : شایان جہانگیر کی شاندار 99 رنز کی اننگز کی بدولت دبئی کیپیٹلز نے ڈی پی ورلڈ آئی آئل ٹی 20 سیزن 4 کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں ابو ظہبی نائٹ رائیڈرز کو 9 رنز سے شکست دے دی۔ زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں…
اینڈی فلاور نے آئی ایل ٹی 20 سیزن 4 کو ٹیلنٹ سے بھرپور اور انقلابی قرار دے دیا
دبئی، :زمبابوے کے لیجنڈری کرکٹر، تجربہ کار کوچ اور ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کے معروف کمنٹیٹر اینڈی فلاور نے خلیجی خطے میں کرکٹ کو فروغ دینے اور عالمی معیار کے کھلاڑیوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے میں لیگ کے اہم کردار کو سراہا ہے۔اینڈی فلاورنے…
آئی ایل ٹی 20: ایم آئی ایمریٹس نے نائٹ رائیڈرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
ابوظہبی : ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 4 میں ایم آئی ایمریٹس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ابوظہبی نائٹ رائیڈرز کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ یہ فتح انہیں پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن پر لے آئی، جہاں وہ چار پوائنٹس کے ساتھ مضبوطی…
ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کے دستخطی بیلٹس نے کھلاڑیوں میں نئی دوڑ چھیڑ دی
نسانکا سبز اور سرخ بیلٹس پر قابض، عمرزئی اورحزیمہ تنویر سفید اور نیلی بیلٹ کی دوڑ میں آگےدبئی، :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی20 سیزن 4 میں چار نمایاں بیلٹس—سبز (بہترین بیٹر)، سفید (بہترین بالر)، سرخ (موسٹ ویلیوایبل پلیئر) اور نیلی (بہترین اماراتی کھلاڑی)کی دوڑ باضابطہ طور پر شروع ہو…
— آئی ایل ٹی 20 :گلف جائنٹس نے شارجہ واریئرز کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی
دبئی :آئی ایل ٹی 20 سیزن 4 کے اہم میچ میں گلف جائنٹس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شارجہ واریئرز کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ یو اے ای کے اسپنر آیان خان نے میچ کا نقشہ بدل کر رکھ دیا اور 17 رنز کے عوض 3…
آئی ایل ٹی 20 اُبھرتے کھلاڑیوں کیلئے سنہری دروازے کھول رہا ہے، ہربھجن سنگھ
دبئی ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کے کمنٹیٹر اور بھارت کے لیجنڈری اسپنر ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ لیگ خطے کے ابھرتے ہوئے کرکٹرز کو عالمی معیار کے پلیٹ فارم فراہم کر رہی ہے، جس سے گلف ممالک اور دیگر علاقوں میں کرکٹ تیزی سے پھل پھول…
