آئی ایل ٹی 20،شارجہ واریئرز کی آخری گیند پر یادگار فتح، پلے آف کی دوڑ میں مضبوط پوزیشن

ابوظہبی :ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 4 میں شارجہ واریئرز نے کم اسکور کے انتہائی سنسنی خیز مقابلے میں ابو ظہبی نائٹ رائیڈرز کو چار وکٹوں سے شکست دے کر پلے آف کی دوڑ میں خود کو مضبوط پوزیشن میں برقرار رکھا۔ زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے…

نکولس پوران اور وسیم کی شاندار نصف سنچریاں، ایم آئی ایمریٹس پلے آف میں پہنچ گیا

ابوظہبی : ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 کے میچ میں ایم آئی ایمریٹس نے گلف جائنٹس کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر پلے آف میں جگہ بنا لی۔ نکولس پوران اور محمد وسیم کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت ٹیم نے 142 رنز کے ہدف کو صرف 16.3…

شکیب الحسن کی آل راؤنڈ کارکردگی، ایم آئی ایمریٹس نے ڈیزرٹ وائپرز کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

دبئی: ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن فور میں شکیب الحسن کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت ایم آئی ایمریٹس نے ٹیبل ٹاپرز ڈیزرٹ وائپرز کو چار وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اس کامیابی کے بعد ایم آئی ایمریٹس…

آئی ایل ٹی 20: دبئی کیپٹلز پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن پر پہنچ گئی

ابوظہبی: ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن فور میں دبئی کیپٹلز نے زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں گلف جائنٹس کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس کامیابی کے بعد دبئی کیپٹلز پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن پر پہنچ گئی جبکہ گلف جائنٹس کو مسلسل چوتھی ناکامی کا سامنا…

راشد خان کی شاندار بولنگ، ایم آئی ایمریٹس نے دبئی کیپٹلز کو سات رنز سے شکست دے دی

دبئی: ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 سیزن 4 کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں ایم آئی ایمریٹس نے دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں دبئی کیپٹلز کو سات رنز سے شکست دے دی۔ جونی بیئرسٹو کی نصف سنچری اور راشد خان کی فیصلہ کن بولنگ نے ایم آئی ایمریٹس کی فتح…

آئی ایل ٹی 20: ابوظہبی نائٹ رائیڈرز کی سنسنی خیز فتح،ڈیزرٹ وائپرز کی فتوحات کا سلسلہ ٹوٹ گیا

آئی ایل ٹی 20: ابوظہبی نائٹ رائیڈرز کی سنسنی خیز فتح،ڈیزرٹ وائپرز کی فتوحات کا سلسلہ ٹوٹ گیاابوظہبی :ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 4 میں ابوظہبی نائٹ رائیڈرز نے ٹیبل ٹاپرز ڈیزرٹ وائپرز کو ایک رن سے شکست دے کر ان کی مسلسل فتوحات کا سلسلہ توڑ…

آئی ایل ٹی 20 ؛ ڈیزرٹ وائپرز کی شاندار فتح، پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

دبئی : ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 سیزن 4 میں ڈیزرٹ وائپرز نے دبئی کیپیٹلز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ یہ فتح وائپرز کے لیے تاریخی بھی ثابت ہوئی، کیونکہ وہ ٹورنامنٹ کی تاریخ میں مسلسل چھ میچ جیتنے…

آئی ایل ٹی 20 ؛ شارجہ واریئرز نے ایم آئی ایمریٹس کو شکست دے کر سیزن 4 میں پہلی فتح حاصل کر لی

ابوظہبی:ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 سیزن 4 میں شارجہ واریئرز نے متوازن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایم آئی ایمریٹس کو زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں چھ رنز سے شکست دے دی۔ یہ واریئرز کی رواں سیزن میں پہلی کامیابی ہے، جس میں جانسن چارلس کی شاندار بیٹنگ اور سکندر…

ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 نے کم وقت میں بڑی پہچان بنا لی، وقار یونس

دبئی، :پاکستان کے لیجنڈری فاسٹ بولر اور ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 کے کمنٹیٹر وقار یونس نے لیگ کی شاندار اور تیز رفتار ترقی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ عام طور پر کرکٹ لیگز کو پختہ ہونے میں کئی برس لگتے ہیں، لیکن ڈی پی ورلڈ آئی ایل…

آئی ایل ٹی 20:ڈیزرٹ وائپرز نے گلف جائنٹس کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

آئی ایل ٹی 20:ڈیزرٹ وائپرز نے گلف جائنٹس کو 8 وکٹوں سے شکست دے دیدبئی، ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی سیزن 4 میں ڈیزرٹ وائپرز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے گلف جائنٹس کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس فتح کے…