Big News: First 100 Order Par Delivery Free He; Minimum Order 2000 For Free Delivery

Chose Your Gift Here Today

Chose Your Gift Here Today

ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 سیزن 4 کا پہلا پلیئرز آکشن یکم اکتوبر کو ہوگا

ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 سیزن 4 کا پہلا پلیئرز آکشن یکم اکتوبر کو ہوگا
دبئی : دبئی کے فور سیزنز ہوٹل جمیرا بیچ میں بدھ، یکم اکتوبر 2025 کو ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی20 سیزن 4 کا پہلا پلیئرز آکشن منعقد کیا جائے گا۔ یہ ایونٹ لیگ کی تاریخ میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، جس میں تمام چھ فرنچائزز اپنی ٹیموں کو حتمی شکل دیں گی۔ اس سے قبل جولائی میں کھلاڑیوں کی ریٹینشن لسٹ جاری کی گئی تھی۔اہم نکات:فرنچائزز کو مجموعی طور پر 1.5 ملین سے 2 ملین امریکی ڈالر خرچ کرنے کی اجازت ہوگی جبکہ کم از کم 8 لاکھ امریکی ڈالر آکشن ڈے پر دستیاب ہوں گے۔ہر اسکواڈ میں کم از کم 19 اور زیادہ سے زیادہ 21 کھلاڑی شامل ہوں گے، جن میں 11 فل ممبر ممالک سے، 4 متحدہ عرب امارات سے، ایک کویت سے، ایک سعودی عرب سے اور 2 دیگر ایسوسی ایٹ ممالک سے ہوں گے۔آکشن کے بعد فرنچائزز کو مزید دو وائلڈ کارڈ سائننگ کی اجازت ہوگی۔ایک خاص سہولت کے تحت فرنچائزز اپنے ڈویلپمنٹ اسکواڈ یا سیزن 3 میں کھیلنے والے کسی یو اے ای کھلاڑی کے لیے رائٹ ٹو میچ آپشن استعمال کر سکیں گی

Cart

Your Cart is Empty

Back To Shop